Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Huzoor Nabi Akram ﷺ ka Paikar e Jamal شیخ الااسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

SKU: 49112487036

4.7
USD150.00 USD179.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 5 - Aug 10

Description

شیخ الااسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی دور حاضر کے عظیم محدث، مجدد اورسچے عاشقِ رسول ﷺ ہیں۔ آپ پوری اُمتِ مسلمہ کو حضور نبی اکرم ﷺ سے محبت جیسی سعادت و نعمت سے آشنا کروانا وقت کی اہم ایمانی ضرورت سمجھتے ہیں۔ آپ شب و روز اسی فکر میں لگے رہتے ہیںکہ امت کا ہر فرد حضور نبی اکرم ﷺ کے کمالاتِ معنوی اور جمالِ ظاہری سے ذہناً اور قلباً وابستہ ہو جائے۔ علاوہ ازیں اللہ تعالیٰ نے آپ کو یہ امتیاز عطا فرمایا ہے کہ آپ نے اُمت کے ہر مرض کے اَسباب کی نہ صرف درست تشخیص کی بلکہ اس کا مناسب علاج بھی تجویز فرمایا۔ آپ نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر مجموعۂ حدیث ’فضائل و کرامات۔۔۔ احاديث نبوی کی روشنی میں‘ ہے، اس میں حضور نبی اکرم ﷺ، آپ ﷺ کے اہل بیت اور قرابت داروں، خلفائے راشدین، صحابہ کرام، امام مہدی علیہ السلام، ائمہ و فقہاء، مجتہدین اور مختلف مقامات کے مناقب پر 261 احادیث جمع کی گئی ہیں۔

🔹 باب 9 : عظمت رسالت اور شرف مصطفیٰ ﷺ

باب 11: لفظِ ’’قل‘‘ کے ذریعے حقوق العباد کا بیان اور شان مصطفیٰ ﷺ

باب نہم : خواہش پرست علماء سے اجتناب کا بیان

یہ کتاب دعوت و تبلیغِ دین کی خدمت سر انجام دینے والوں کے لیے بالعموم اور بناتِ اِسلام کے لیے بالخصوص ایک نادر تحفہ ہے۔

Huzoor Nabi Akram ﷺ ka Paikar e Jamal شیخ الااسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری: ()

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products