Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

خشک کالی چیری WEIGHT:1000 GM Anti Viral Effectsتیز پات میں

SKU: 71787229482

4.7
USD1096.03 USD1134.03

Pay in 4 interest-free payments of $274.01 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12

Description

Anti Viral Effectsتیز پات میں وٹامن سی کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے- صرف تیز پات کا پاؤڈر یا پیسٹ کھانے سے آپ کا نظامِ ہضم بہتر ہوتا ہے- اس کے علاوہ یہ زخموں کو بھی بہت کم وقت میں ٹھیک کرتا ہے-Treats Coldتیز پات آپ کو سردی کے اثرات سے بھی محفوظ رکھتا ہے- موسمِ سرما کے دوران روزانہ ابلے ہوئے پانی میں تیز پات شامل کر کے اس کی بھاپ لینے سے آپ خود کو پرسکون محسوس کرتے ہیں- یہ عمل روزانہ دن میں دو مرتبہ 15 سے 20 منٹ کے لیے کرنا ہے-Cardiovascular Benefits of Tez paatتیز پات میں متعدد معدنیات پائے جاتے ہیں جن میں کوپر٬ پوٹاشیم٬ کیلشیم٬ میگںیز٬ آئرن٬ زنک اور میگنیشیم شامل ہیں- پوٹاشیم انسان کے بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو قابو میں رکھتا ہے- آئرن آپ کے خون میں لال خلیے بناتا ہے- باقی معدنیات جسم میں موجود زہریلے مادوں کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں-Anti-cancer Propertiesتیز پات میں انسان کو کینسر سے محفوظ رکھنے کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں- تیز پات میں phytonutrient پایا جاتا ہے جو انسان کو cervical نامی کینسر سے بچاتا ہے- یہ کینسر بہت عام ہوتا جا رہا ہے-Reduces Stress تیز پات linalool پر مشتمل ہوتا ہے- جسم پر پڑنے والے منفی اثرات کی وجہ سے ہم اکثر دباؤ کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن تیز پات میں موجود linalool ہمارے اس دباؤ پر قابو پا لیتا ہے- یہ ہمارے مدافعتی نظام کی حفاظت کرتا ہے اور ہمیں پرسکون زندگی بخشتا ہے-Kidney Problemsاکثر لوگوں کو گردوں میں انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہوتی ہے اور تیز پات میں ان بیماریوں کا علاج بھی موجود ہے- روزانہ ابلے ہوئے پانی میں تیز پات شامل کر کے پینے سے پتھری کا سائز کم ہوجاتا ہے- یہ عمل دن میں دو مرتبہ ضرور کرنا ہے-Insect Repellentتیز پات میں lauric تیزاب کی خصوصیت بھی پائی جاتی ہے اور یہ خصوصیت کیڑوں کے کاٹنے کے خلاف مزاحمت کرتی ہے- تیز پات کا پیسٹ بنا کر اس مقام پر لگائیں جہاں کیڑے نے کاٹا ہے آپ کو درد اور جلن سے فوری آرام ملے گا-Treats Diabetes with Bay Leavesذیابیطس کا علاج بھی تیز پات کے ذریعے ممکن ہے- تیز پات خون میں موجود گلوکوز کی سطح میں کمی واقع کرتا ہے- اس کے علاوہ برے کولیسٹرول اور چربی میں بھی کمی لاتا ہے- ذیابطیس کے مریض اسے 30 روز تک پاؤڈر کی شکل میں استعمال کریں-Bay Leaf for Constipationتیز پات کا استعمال نہ صرف نظامِ ہضم کو بہتر بناتا ہے بلکہ بھوک بھی بڑھاتا ہے- تیز پات غذا کو انتہائی چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کردیتا ہے جس سے قبض کی شکایت پیدا نہیں ہوتی- ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیے روزانہ 2 تیز پتے ابلے ہوئے پانی میں شامل کر کے چھان کر پیجیے- یہ عمل دن میں دو مرتبہ کرنا ہے اور ذائقہ کے لیے اس میں شہد بھی شامل کیا جاسکتا ہے-Tez paat for Jaundiceیرقان میں آپ کا جگر دباؤ کا شکار ہوتا ہے- لیکن تیز پات کا استعمال جگر کو اس دباؤ سے بچاتا ہے-  تاہم اس کے لیے آپ کو روزانہ 2 تیز پات کے تازہ پتے کھانے ہوں گے

not quantity

Adding Lemon oil to water or your favourite beverage can help reduce the chance of overeating

The fruit of the psoralea corylifolia plant are believed to have aphrodisiac properties and can be applied to the genital organs

Harvested entirely by hand

خشک کالی چیری WEIGHT:1000 GM Anti Viral Effectsتیز پات میںDiscover the amazing benefits of dried cherries the perfect addition to your daily diet! Packed with essential vitamins and nutrients, cherries provide fuel for your body, making them the ultimate nutrient dense snack. Plus, with their high antioxidant levels, cherries not only prevent cell damage but also fight inflammation and pain. They may even aid in sleep and promote a healthy immune system. Enjoy the delicious taste and health protective

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products